Khadija aga

Add To collaction

29-May-2023-تحریری مقابلہ





تیری چاہتیں تیری رغبتیں تیرا دیدارکیا
میری آنکھوں میں تشنگی سعمجھ تو زرا
وہ راحتیں کیا جن کا زلتوں کا  ہو سامنا
محور کوئی اور ہیں عزت ملیں کسی اور کو
تو بتا انسان ہو میری کچھ آرزوں
یہ کسی راہ گزر رکھی کوئی چیز نہیں
انسان ہو میرا خود پر اختیار تو ہو
مٹی میں خاک بن کر دفن تو ہونا ہے
تو بتا میری منزل کہا میں کدھر
قلم تو عشق ہے کاغز میرا نصیب
تو بتا  اب قلم سے کاغز پر لکھو کیا
تحریر جو لکھو وہ ہی تقدیر کیا



ازقلم:خدیجہ آغا

   15
1 Comments

Tabassum

30-May-2023 02:01 PM

Wah wah

Reply